• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تل ابیب: سفارتی مشن کے قیام کیلئے مراکشی وفد کی اسرائیلی حکام سےملاقات  

منگل 29-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تل ابیب: سفارتی مشن کے قیام کیلئے مراکشی وفد کی اسرائیلی حکام سےملاقات  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مراکشی وفد نے صیہونی ریاست کے وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں اور دو طرفہ تعلقات سمیت  باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

تفصیلات کے مطابق  صیہونی ریاست کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے بعد اسلامی ملک مراکش کے اعلیٰ سطح کے سفارتی حکام پر مشتمل وفد نے گزشتہ روز اسرائیل کادورہ کیا، اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں مراکشی وفد نے اپنا سفارتخانہ کھولنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل مراکشی وزیرخارجہ نے اعلان کیا تھا کہ تل ابیب اور رباط میں سفارتی مشن دو ہفتوں کے دوران  کھل جائیں گے ، جبکہ حالیہ مراکشی وفد کا دورہ  اسرائیل کو تسلیم کرلینے کے بعد  اسرائیل کا پہلا دورہ ہے ۔

Tags: اسرائیلتل ابیبسفارتی مشنصیہونی ریاستمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.