• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات صیہونی ریاست میں 12ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، نیتن یاھو

جمعرات 18-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امارات صیہونی ریاست میں 12ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم  نے انکشاف کیا ہے کہ امارات اسرائیل میں 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے جو اسرائیلی معیشت کو فروغ دینےمیں معاون ثابت ہوگا۔

صیہونی ریاست کے فوجی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو میں قابض ریاست کے وزیراعظم نیتن یاھو نے ابوظہبی کے ولی عہدمحمد بن زاید کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کا زکر کرتےہوئے بتایا ہےکہ متحدہ عرب امارات اسرائیل میں مختلف شعبہ جات میں کم سے کم 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہے، ولی عہد ان منصوبوں میں شراکت دار بننا چاہتے ہیں جو کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد اسرائیل کی معیشت کو فروغ دیں گے۔

اپنے متحدہ عرب امارات کے حالیہ دورے کی منسوخی کی وجوہات بتاتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں ہے دورہ کی منسوخی اردن کی جانب سے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہ دینےکے باعث ہوئی۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست کے وزیراعظم کے اس دعوے پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ، امارات نے نہ اس بیان کی تردید کی ہے اور نا ہی تصدیق کی ہے۔

Tags: اسرائیلمتحدہ عرب اماراتمحمد بن زایدمقبوضہ فلسطیننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.