• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی 

صرف 55 سال سے زائد عمر کے مرد، 50 سال سے بڑی عمر کی خواتین، اور 12 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی جائے گی

منگل 25-02-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی 
0
SHARES
12
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں

عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، غیر قانونی صیہونی ریاست نے ماہ رمضان کی آمد پر فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ میں صیہونی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ رمضان المبارک میں صرف 55 سال سے زائد عمر کے مرد، 50 سال سے بڑی عمر کی خواتین، اور 12 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

اس کے علاوہ، غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں سے رہا ہو کر مغربی کنارے پہنچنے والے فلسطینیوں کو بھی مسجد اقصیٰ میں جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید برآں، جو افراد مسجد اقصیٰ میں داخل ہونا چاہیں گے، انہیں پہلے سے صیہونی حکام کو درخواست دینی ہوگی، جبکہ رمضان کے دوران نماز جمعہ کے لیے صرف 10 ہزار افراد کو مسجد کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.