(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ( صیہونی ریات میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے جبکہ 11ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
قابض صیہونی ریات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں عالمی وباء کوروناوائرس سے 93 صیہونیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاگیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 124 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعدادہزار ہوگئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 7 مریض ہلاک ہوگئے ہیں 176 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 125 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جس کےبعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 1061 ہوگئی ہے۔