• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطینیوں پر آبادکاروں کے حملوں کی حوصلہ افزائی کررہاہے

منگل 04-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل فلسطینیوں پر آبادکاروں کے حملوں کی حوصلہ افزائی کررہاہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) یکم جولائی 2020 کو اسرائیل کےغرب اردن پر قبضے کےاعلان  کے بعد سے شرپسند صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

بین القوامی میڈیا میں فلسطینیوں کی املاک اور زرعی زمینوں سمیت گھروں اور آبادیوں پرحملوں کی خبریں عام ہونے پر بین الاقوامی سطح پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف مذمت کا آغازہوا اور امریکی کانگریس کے ممبران نے اسرائیل کو دی جانے والی امداد کو مشروط کرنے پر زور دینا شروع کیا۔

بین الاقوامی دباؤ اور فلسطینی بکھرےہوئےدھڑوں کے اتحاد نے اسرائیل کو اپنےاعلان سے پیچھے ہٹنےپر مجبور کیا اور آخر کار غرب اردن پر صیہونی قبضے کے بیانات میں کمی آنا شروع ہوگئی تاہم اس ایک ماہ کے دوران صیہونی شرپسند آبادکاروں کے فلسطینیوں کے خلاف حملوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا جس میں اسرائیلی ریاست  کی مکمل حمایت واضح طورپردیکھی جاسکتی ہے۔

فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے "المیزان ” کی رپورٹ کےمطابق  گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر 25 حملے کیئے جس میں  فلسطینی  آبادیوں ، راہگیروں  اور ان کی املاک سمیت زرعی زمینوں اور باغوں پر حملے شامل ہیں ،

شرپسند آبادکاروں کے حملوں میں 28 گاڑیاں سیکڑوں ایکڑ پر محیط زرعی زمین اور باغات   سمیت 15 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں ۔

Tags: المیزانشرپسند صیہونیصیہونی فوجغیر قانونی آبادکارفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.