• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل جنگی جنون کا شکار،غزہ پٹی میں آج صبح اسرائیلی طیاروں کی بمباری

ہفتہ 17-08-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل جنگی جنون کا شکار،غزہ پٹی میں آج صبح اسرائیلی طیاروں کی بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی ریاست وحشیانہ طرز عمل کا مظاہرہ کرنے لگی،آج علی الصبح غزہ پٹی میں  صیہونی طیاروں کی بمباری،تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست جنگی جنون میں مبتلا ہو کر فلسطینیوں کو کچلنے کے لیے پاگل پن میں مبتلا ہو گئی،آج صبح اسرائیلی طیاروں نے غزہ پٹی میں فلسطینی گھروں پر بمباری کی ۔شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوف کے مارے گھروں سے نکل آئے۔

مقامی ذرائع سے حاصل تفصیلات کے مطابق  اسرائیلی فضائیہ نے یہ بمباری مشرقی غزہ کے علاقے ال توفحہ میں کی تاہم خوش قسمتی سے کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

دوسری جانب وسطی غزہ کے رہائشیوں نے بتایا کہ  دائر ال بلاہ کے علاقے میں اسرائیلی طیاروں نے چار میزائل فائر کیے تاہم میزائل زرعی زمین پر گرنے کی وجہ سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری طرف اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں کی بمباری فلسطینی مجاہدین کی جانب سے کئے جانے والے راکٹ حملوں کا رد عمل ہے۔

Tags: غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.