• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل بیمار فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کرے، او آئی سی

جمعرات 23-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل بیمار فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کرے، او آئی سی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہےکہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی بیماریوں کا پابند سلاسل رہنا باعث تشویش ہےصہیونی ریاست اسیران کے بنیادی حقوق کا احترام کرے اور قیدیوں کے بنیادی حقوق کی پامالیاں بند کی جائیں۔

جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم "او آئی سی” کے جنرل سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں صیہونی ریاست  کی جیلوں میں قید بیمار فلسطینی  قیدیوں  کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتےہوئے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی ریڈکراس کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر بیمار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے دبائو ڈالیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست تمام اسیران کے بنیادی حقوق کا احترام کرے اور قیدیوں کے بنیادی حقوق کی پامالیاں بند کی جائیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے نتیجے میں اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی مشکلات میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل مریزض فلسطینیوں کی زندگی بچانے کی تمام ذمہ داری اسرائیل پر عاید ہوتی ہے۔

واضح  رہے کہ 30 جون 2020ء کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں‌بتایا گیا تھا کہ اسرائیلی زندانوں میں 41 خواتین، 160 نابالغ بچوں اور 365 انتظامی قیدیوں سمیت 4700 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.