• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی دہشتگردی روکنے کا واحدراستہ مزاحمت ہے، نمائدہ اردنی پارلیمنٹ

جمعہ 03-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی دہشتگردی روکنے کا واحدراستہ مزاحمت ہے، نمائدہ اردنی پارلیمنٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے نے غرب اردن پر اسرائیلی عملداری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کے اس خطرناک منصوبے کے نتیجے میں فلسطینی ملک کی تشکیل کا خاتمہ ہوجائےگا اور عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ صلح پر مبنی مذاکرات نے صورتحال کو آج اس مقام تک پہنچا دیا ہے کہ اسرائیل مزید فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے پر کمر بستہ ہوگیا ہے۔

اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے طارق خوری  نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیلی بربریت اور تسلط پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح مزاحمت ہی  واحد راستہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ غرب اردن پر اسرائیلی قبضہ خطے کے ساتھ ساتھ اردن کی سلامتی کیلئے بھی خطرہ ہے اور اس منصوبے کے خلاف خود اسرائیل کے اندر اختلاف پایا جاتا ہے۔

طارق خوری نے کہا کہ اسرائیل کی منہ زوری اور تسلط پسندانہ پالیسی کو روکنے کے لئے اس کے خلاف مسلح مزاحمت ہی واحد آپشن  اور واحد راستہ ہے کیونکہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔

Tags: اردنی پارلیمنٹصہیونی ریاستطارق خوریغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.