• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل فلسطینیوں کیلئے مقتل گاہ ہیں، عبد قنديل

بدھ 08-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل فلسطینیوں کیلئے مقتل گاہ ہیں، عبد قنديل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں فلسطینی قیدیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام فلسطینیوں کو اسرائیلی جیلوں میں قتل کررہے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں فلسطینی قیدیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم "واعد” کے ترجمان  عبد قندیل نے ہنگامی پریس کانفرنس  کرتے ہوئے اسرائیلی جیل میں طبی امداد  کی عدم  فراہمی کے باعث شہید ہونے والے 75 سالہ فلسطینی بزرگ قیدی سعدی الغرابلی  کو قتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  صہیونی حکام نے اسرائیلی جیلوں کو فلسطینیوں کا مقتل گاہ بنادیا ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں طبی امداد کی عدم فراہمی سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد روزانہ بڑ رہی ہے ، سعدی الغرابلی  کی شہادت اسرائیلی ریاست کی دہشتگرانہ کارروائیوں کا حصہ ہے ۔

Tags: سعدی الغرابلیصہیونی جیلعبد قنديلغزہفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.