• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی تحقیقاتی ادارے نے 3 فلسطینی بچوں کی موت کا سبب اسرائیلی فوج کو قرار دے دیا

منگل 20-08-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی تحقیقاتی ادارے نے 3 فلسطینی بچوں کی موت کا سبب اسرائیلی فوج کو قرار دے دیا
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی تحقیقاتی ادارے نے ہی  قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کا بھانڈا پھوڑ دیا۔پانچ ماہ قبل الخلیل میں آگ لگنے کے سبب  شہید ہونے والے تین فلسطینی بچوں کی موت کا ذمہ دار اسرائیلی فوج کو قرار دے دیا گیا۔

ایک عبرانی اخبار میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں اسرائیلی  فوج کو الخلیل میں اپنے ہی گھر میں آگ  لگنے سے جاں بحق ہونے والے تین فلسطینی بچوں کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے اس وقت  فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو جبری طور پر روک دیا جب وہ آگ کی لپیٹ میں آئے گھر کے قریب آگ بجھانے کے لیے پہنچ چکی تھیں۔

یاد رہے کہ رواں سال  مارچ میں الخلیل میں یہ دلخراش واقع پیش آیا تھا جب رات رجابی خاندان کا گھر آگ کی لپیٹ میں آگیا تھا جس کے نتیجے میں ۳ معصوم بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے جن میں  دو بچوں کی عمر چار سال اور ایک ڈیڑھ سال کا تھا۔

Tags: 3 فلسطینی بچوں کی موت کا سبب اسرائیلی آرمےی قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.