• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے پانچ فلسطینیوں کو گھروں سے اغواء کرلیا

ہفتہ 25-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے پانچ فلسطینیوں کو گھروں سے اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی کے  نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی جبکہ کم سے کم پانچ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغواء کرلیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے  مطابق    قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی قصبے العیساویہ میں گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار کرتے ہوئے کم سے کم پانچ فلسطینیوں جن میں سائد الاعور، محدم زلوم ، رشید ابو سارہ، مراد مسلک الاحد،  منیر داری ، امیر محمود اور محمد ابو ناب  شامل ہیں کو ان کے گھروں سے اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ۔

صیہونی فوج نے تلاشی کے نام پرلوٹ مار کے دوران فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کے کاغذات بھی ضبط کرلئے ۔

Tags: العیساویہصیہونی فوجفلسطینی اغواءمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.