• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی

ہفتہ 14-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی ریاست میں کوروناوائرس  کے تین نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ، نئے کیسز کے بعد صیہونی ریاست میں متاثرین کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے ۔

قابض صیہونی ریاست کی وزارت برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ کرونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 101 ہوگئی ہے، ان نئے کیسز میں متاثرہ افراد میں پانچ افراد اٹلی، اسپین، بیلجیم اور دو آسٹریا سے تعلق رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی ریاست نے کورونا وائرس کی اسرائیل میں پھیلنے سے روکنے کےلئے  اردن کے ساتھ سرحد کو 15 روز کے لئے سیل کردیا ہے ، یہ سرحد انتہائی اہم امور ہی کے لئے کھولی جاسکے گی ۔

Tags: اردن کی سرحدقابض صیہونی ریاستکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.