• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد41 ہوگئی

ہفتہ 04-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد41 ہوگئی
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 7،500 سے تجاوز کرگئی ہے تاہم  مکمل لاک ڈاؤن کے باعث وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے ابھی بھی سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

صیہونی وزارت صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان  میں کورونا وائرس سے 41 صیہونی آبادکاروں کے ہلاک ہونے  کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے تاہم ابھی بھی سخت اقدامات جاری رہنے چاہئیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اب تک 7,589 صیہونی آبادکاروں  میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے 115 کی حالت تشویشناک ہے 96 کو مصنوعی تنفس کے ذریعے آکسیجن فراہم کی جارہی ہے  جبکہ مجموعی طور پر 403 اسرائیلی شہری کورونا وائرس سے  مکمل طورپر صحتیاب ہوچکے ہیں ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.