اتوار 28 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صیہونی آبادکاروں کیلئے 8ہزار سے زائد تعمیرات کا فیصلہ

بدھ 16-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کیلئے 8ہزار سے زائد تعمیرات کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست  کی پلاننگ و تعمیراتی کمیٹی نے القدس شہر میں 8300 گھروں‌کی تعمیر کی منظوری دی  دی ہے جس کے تحت عمارتوں کو صیہونیوں کیلئے رہائش، صنعت، تجارت اور دیگرمقاصد کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی  بلدیہ نے صیہونی آباد کاروں کے لیے مزید ہزاروں کی تعداد میں مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ رہائشی یونٹس کے علاوہ ایک ہیومن ریسورس ایڈمنسٹریشن بلڈنگ، تکنیکی امور کی عمارت، دفاتر اور دیگر عمارتیں تعمیر کی جائیں گی۔ یہ اراضی نیت صفافا، المالحہ، البقعہ، صنعتی کالونی، اور الوجہ کے علاقے میں تعمیر کی جائیں گی۔

قابض اسرائیلی حکام کے مطابق اس تعمیراتی منصوبے کا مقصد ‘سنہ 2040 ‘ کے انقلابی تعمیراتی پروگرام کو عملی شکل دینے کی راہ ہموار کرنا ہے۔اس منصوبے پر باقاعدہ عمل درآمد 2021ء میں شروع ہوگا جو 2040ء تک جاری رہے گا۔ اس میں بڑے پیمانے پر یہودیوں کو بسانے کے لیے مکانات کی تعمیر، سڑکوں اور بازاروں کا قیام، انڈر پاسز اور پارک شامل ہیں۔

Tags: صیہونی آبادکارصیہونی بلدیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

صیہونی فوج نے معمر فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا

Next Post

غزہ: صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین ہموار کردی  

Next Post
غزہ: صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین ہموار کردی  

غزہ: صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین ہموار کردی  

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے
خاص خبریں

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید کو 16سال بیت گئے

28 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جابرانہ نظر بندی کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے ان...

Read more
صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا
خاص خبریں

صہیونی  فوج  نے 3 فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا

28 فروری 2021
0
صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل
خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی اسیرکی قید 19 ویں سال میں داخل

28 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.