• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں 4 فلسطینی قیدیوں کی نظر بندی میں توسیع  

پیر 04-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں 4 فلسطینی قیدیوں کی نظر بندی میں توسیع  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی ریاست میں بے بنیاد الزامات کی پاداش میں مزید 4 بے گناہ فلسطینی نظر بندی کی صعوبتیں جھیلنے پر مجبور،

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں الطور سے تعلق رکھنے والے 4 فلسطینی قیدی نوجوان ابو الھوىٰ، حمز ہ ابوالھوىٰ، فادی خویص اور مهند خويص کی صہیونی غیر قانونی نظر بندی میں مسلسل اضافہ کرتے ہوئے قابض فوجی عدالت کی جانب سے اس ماہ کی 27  تاریخ تک مزید توسیع کردی گئی ہے۔

 صہیونی انتظامی حراست میں نظر بند فلسطینی نوجوانوں کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے تاہم صہیونی جبر اور صعوبتیں برداشت کر نے والے ان نوجوانوں کے خلاف قابض فوج کی جانب سے لگائے گئے الزامات بھی اب تک ثابت نہیں کیے گئے ہیں جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں کے اہل خانہ صہیونی عدالت کے سامنے سراپہ احتجاج  ہیں ۔

Tags: الطور شہرصہیونی غیر قانونی انتظامی حراستصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.