• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سماجی کارکن ھنادی حلوانی  ایک بارپھر صہیونی حراستی مرکز طلب

پیر 20-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سماجی کارکن ھنادی حلوانی  ایک بارپھر صہیونی حراستی مرکز طلب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے ایک بار پھر  فلسطینی خاتون سماجی کارکن ھنادی حلوانی کو تفتیش کیلئے صہیونی حراستی مرکز طلب کیا ہے۔

 صہیونی قابض فوج نے 16 جولائی کو بھی ھنادی حلوانی کو تفتیش کے نا پر میسکوبیہ حراستی مرکز طلب کیا تھا جہاں ان سے کئی گھنٹوں تک تفتیش کی جانے کے بعد  ان پر ایک ماہ تک مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران فلسطینی صحافیوں ، سماجی  اور سیاسی شخصیات سمیت 32 فلسطینیوں پر سفری پابندیاں عائد کیں جبکہ  مسجد اقصیٰ کے خطیب و امام سمیت 25 اہم شخصیات کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر بھی پابندی عائد کی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.