• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی نے اسرائیل کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا

پیر 14-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی نے اسرائیل کے لیے اپنا سفیر مقرر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترکی نے 2 سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر مقرر کردیا ہے تاہم اس حوالے سے ترک حکومت کی جانب سے سرکاری طور پر اعلان جلد متوقع ہے جبکہ اسرائیل نے ابھی تک ترکی میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

ترکی نے وزارت خارجہ میں اسٹریٹجک ریسرچ سینٹر کے چیئرمین اور ترکش تھنک ٹینک سیتا فاؤنڈیشن کے سربراہ 40 سالہ اوفوک اولوتاش کو  اسرائیل میں اپنا سفیر مقررکردیا

فلسطینیوں کے حامی اور ایران سے تعلقات سے متعلق ماہر سمجھے  جانے والے اوفوک اولوتاش نے مشرق وسطیٰ سے متعلق متعدد پالیسی پیپرز تحریر کیے ہیں ان کی مشرقی وسطیٰ کے امور پر قابل قدر گرفت ہے  ۔

واضح رہے کہ ترکی نے غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملوں کے ردعمل میں 2018 میں اسرائیل سے اپنا سفارتکار واپس بلا لیا تھا جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی اپنے سفیر ترکی سے واپس بلایا تھا، تاہم اب ترکی نے دو سال کے وقفے کے بعد اسرائیل کیلئےاپنا سفیر نامزد کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلاوفوک اولوتاشترکی سفیرغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.