جمعہ 23 اپریل 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

ایران میں صہیونی ریاست اسرائیل کا جاسوس گرفتار

منگل 06-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران میں صہیونی ریاست اسرائیل کا جاسوس گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے لیے خفیہ معلومات اکٹھا کر نے والا اسرائیلی جاسوس کارروائی کے دوران گرفتار، کچھ اور مشکوک افراد بھی حراست میں لیے گئے ہیں جن کے حوالے سے ابھی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی انٹیلی جنس ادارے کے اہلکاروں کی کامیاب خفیہ کارروائی کے نتیجے میں صہیونی ریاست اسرائیل کےلیے جاسوسی کر نے والے ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے جو ایران کے شمال میں واقع مشرقی صوبے آزر بائیجان میں اسرائیل کے لیے خفیہ معلومات اکٹھا کر رہا تھا،اس کارروائی کے دوران ہی کچھ اور مشکوک افراد بھی  حراست میں لیے گئے ہیں جن کے  بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ ایران میں مختلف ممالک  کے لیے جاسوسی کے فرائض انجام دے رہے تھےتاہم ان کے حوالے سے ابھی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

اسرائیل نے ایران میں اسرائیلی جاسوس کی گرفتاری سے متعلق ابھی کوئی ردعمل نہیں دیا ہےتاہم  گزشتہ سال  بھی ایران میںامریکہ اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوسزائے موت دی گئی  تھی جس پر ایرانی عدالت میں جوہری پروگرام کی معلومات امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو دینے کا الزام عائد کیا تھا۔

Tags: آزر بائیجاناسرائیلی جاسوسایرانایرانی جوہری پروگرامخفیہ ایجنسی
ShareTweetSendSend
Previous Post

فلسطینی صدر سرکاری دورے پر جرمنی روانہ

Next Post

غزہ میں صہیونی فوج کی اندھادھند فائرنگ، فلسطینی شہید

Next Post
غزہ میں صہیونی فوج کی اندھادھند فائرنگ، فلسطینی شہید

غزہ میں صہیونی فوج کی اندھادھند فائرنگ، فلسطینی شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطین میں آزادانتخابات کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، ٹور وینسلینڈ
Uncategorized

فلسطین میں آزادانتخابات کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، ٹور وینسلینڈ

23 اپریل 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ٹور وینسلینڈ نے اسرائیل سے مطالبہ کیاکہ فلسطین میں اظہار رائے کی...

Read more
صہیونی جیل سے 18 سال بعد فلسطینی رہا
خاص خبریں

صہیونی جیل سے 18 سال بعد فلسطینی رہا

23 اپریل 2021
0
صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی
خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون زخمی

23 اپریل 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.