جمعرات 25 فروری 2021
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

امریکا کے اسرائیل کے حوالے سے مؤقف نے مایوس کیا، الہان عمر

جمعہ 19-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
US-Israel-Elhan Omar-Congress

US position on Israel disappointed, Elhan Omar

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )امریکی کانگریس کی خاتون رکن نےکہا ہے کہ، امریکی ا نتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اپنا دارالحکومت بنانے کی تصدیق کی گئی ہے لیکن فلسطینیوں کےلیے اس شہر کو بطور دارالحکومت کی کوئی بات نہیں کی گئی ہے یہ مؤقف مایوس کن ہے۔

العربی نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی کانگریس کی رکن خاتون الہان عمر  نےقابض صیہونی ریاست کے حوالے سے نئے امریکی انتظامیہ کے مؤقف پر مایوسی کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم دوریاستی حل کی بات کرتے ہیں تو ہم کو انصاف اور نیک نیتی کے ساتھ دونوں کیلئے یکساں مواقعوں کی حمایت کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا،  ہمیں مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی صیہونی آبادکاریوں کی مذمت کر نی چائیے کیونکہ یہ بین  الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور یہ فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے ہم فلسطین میں صیہونی آبادکاری کے خلاف اپنے موقف پر قائم رہیں گے اس سے قطع نظر کہ وائٹ ہاؤس مں انتظامیہ اس حوالے سے کیا مؤقف اختیار کرتی ہے ہم کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں غیر قانونی صیہونی ریاست کی فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے دائرہ اختیار کے حوالے سے الہان عمر نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کو غیر قانونی نہیں کہنا چاہئے۔

Tags: الہان عمرامریکی کانگریسبیت المقدسصیہونی ریاست اسرائیلعالمی فوجداری عدالتمقبوضہ فلسطینوہائٹ ہاؤس
ShareTweetSendSend
Previous Post

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں کوروناسےاموات میں3 گناہ اضافے کا خطرہ

Next Post

صیہونی فوج نے غزہ میں پانی چھوڑدیا، فلسطینیوں کے کھیت زیر آب آگئے

Next Post
Zionist-army- water-Gaza-flooding-Palestinian-fields

صیہونی فوج نے غزہ میں پانی چھوڑدیا، فلسطینیوں کے کھیت زیر آب آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

24 فروری 2021
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں...

Read more
palestinian-prisoner-captivity
خاص خبریں

صہیونی جیل سے ایک سال بعد فلسطینی قیدی رہا

24 فروری 2021
0
elections-Hamas-leadership-Gaza
پی ایل او

غزہ میں حماس کی قیادت کے داخلی انتخابات

24 فروری 2021
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.