• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

حزب اللہ اور حماس کو اسلحہ دینے کا اعتراف کرتے ہیں، علاؤالدین بروجردی

بدھ 05-12-2012
in مقالا جات
0
plf brojardi
0
SHARES
0
VIEWS

ا اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ میں نیشنل سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کے چیئرمین علائو الدین بروجردی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کے آخر تک ایرانی گیس پائپ لائن سرحد تک لے آئیں گے، ان کا کہنا تھا کہ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے دورہ ایران کے دوران، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو حتمی شکل دی جائیگی، ایران پاکستان میں بھی پائپ لائن بچھانے کا کام کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس ہزاروں سینٹری فیوجز موجود ہیں، حزب اللہ اور حماس کو اسلحہ دینے کا اعتراف کرتے ہیں، پاک ایران بجلی سپلائی میں بنیادی مسئلہ انفراسٹکچر کا ہے، یہ مسئلہ حل ہو جائے تو پاکستان کو بجلی مہیا کرسکتے ہیں، اس حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.