• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

اسرائیل کا غزہ کے سمندر میں حماس کا ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ہفتہ 25-02-2017
in مقالا جات
0
0Pala6203
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گذشتہ روز فضائیہ نے سمندری حدود میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ مار گرایا۔ تاہم حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کے دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے فضاء میں چھوڑے کے ایک ڈرون طیارے کو  بحر متوسط کی فضاء میں اسرائیلی فضائیہ نے مار گرایا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون طیارہ ابھی اسرائیل کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوا تھا۔ اس سے قبل ہی اسے مار گرایا گیا۔

بیان میں مزید کہا کہ اسرائیل اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دے گا۔ فضائی حدود کی کسی بھی خلاف ورزی کا پوری قوت سے فوری جواب دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ سنہ 2008ء اور 2009ء کی جنگ میں القسام بریگیڈ کے تیار کردہ ڈرون طیاروں کا استعمال کیا تھا۔ حماس کے تیار کردہ ’ابابیل1‘ کے علاوہ A1A,، A1B اور A1C ڈرون طیارے تیار کیے ہیں تیسری جنریشن کا طیارہ انٹیلی جنس مقاصد کے ساتھ خود کش کارروائیوں کے لیےبھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

چند ہفتے قبل تیونس میں اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے’موساد‘ نے حماس کے ڈرون سسٹم کے خالق محمد الزورای کو تیونس میں ان کے آبائی شہر میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کا غزہ کے سمندر میں حماس کا ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.