• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیرہ کو دو سال قید کی سزا

ہفتہ 09-12-2017
in مقالا جات
0
0Pala9426
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطینی شہر بئر سبع میں قائم اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست فلسطینی خاتون کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی 59 سالہ اسیرہ ابتسام موسیٰ کو اسرائیلی فوج نے 19 اپریل 2017ء کو اپنے سرطان کے مریض بھائی کے ساتھ غرب اردن جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ ابتسام موسیٰ اسرائیلی زندانوں میں قید تمام فلسطینی اسیرات میں عمر میں بڑی ہیں۔

ادھر اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے فلسطینی شہری حسین جویلس کو حراست میں لے لیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج نے جویلس کو گرفتاری کے وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

کلب برائے اسیران کی خاتون مندوبہ جاکلین فرارجہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے 28 سالہ اسیر ھیثم جمیل عوض کو عصیون جیل میں دوران حراست تشدد کا نشانہ بنایا۔ فرارجہ کا کہنا ہے کہ عوض کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسے زنجیروں میں جکڑا گیا اور اس کے بعد ہولناک اذیتیں دی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیرہ کو دو سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.