پاکستان فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ملک بھر میں ’’زخمی زخمی قدس پکارا ، اب تو مسلم جاگ خدارا ‘‘ مہم کا آغاز، ملک بھر میں تیس (30)مقامات پر بیک وقت پریس کانفرنسز کا انعقاد جمعہ 04-07-2014 0
پاکستان صحبت پور ۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع صحبت پور کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی جمعہ 04-07-2014 0
پاکستان فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع اوستہ محمد میں فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی جمعہ 04-07-2014 0
پاکستان ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت’’زخمی زخمی قدس پکارا ، اب تو مسلم جاگ خدارا ‘‘ مہم کا آغاز جمعہ 04-07-2014 0
پاکستان غزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں، عالمی برادری صیہونیوں کے ہاتھون کھلونا بن چکی ہے۔ مظفر احمد ہاشمی، علامہ قاضی احمد نورانی ،مولانا صادق رضا تقوی ، محفوظ یار خان اور صابر کربلائی کا مذمتی بیان بدھ 02-07-2014 0
پاکستان فلسطینی مہاجرین کی واپسی اور قبلہ اول کی آزادی کاخواب مسلمانوں کے حقیقی اتحاد سے شرمندہ تعبیرہوگا، فلسطینیوں کے حق واپسی کی حمایت کرتے ہیں۔ جمعہ 16-05-2014 0
پاکستان فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ’’یوم نکبہ‘‘ پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ،فلسطینیوں کی فلسطین واپسی کا مطالبہ جمعرات 15-05-2014 1
پاکستان فلسطین کا مسئلہ کسی ایک خطے یا نسل کا نہیں بلکہ عالمی انسانی مسئلہ ہے۔محفوظ یار خان ایڈووکیٹ بدھ 14-05-2014 0
پاکستان اسرائیل ایک غیر قانونی ریاست ہے، فلسطین پر فلسطینیوں کا حق ہے اور یہ حق کسی کو غصب نہیں کرنے دیں گے۔آل پارٹیز کانفرنس منگل 13-05-2014 2