• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

مسجد اقصی کی تاریخی شناخت مٹانے میں اسرائیل کو ناکامی کا سامنا ہوگا۔حماس

جمعرات 22-08-2019
in بریکنگ نیوز, حماس, فلسطین
0
اردنی پارلیمنٹ کی اسرائیل کے ساتھ تمام تعلقات ختم کرنے کی سفارش
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس  نے  کہا ہے کہ مسلم شناخت کی حامل مسجد اقصی پر اسرائیلی تسلط سے نہ تو حقیقت کو بدلا جا سکتا ہے نہ  بیت المقد س کی مسلم شناخت کو مسخ کیا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست  کی جانب سے مسجد اقصی پر حملے کے پچاس سال مکمل ہونے پر جاری ایک بیان میں حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بیت المقدس کا جغرافیہ تبدیل کیے جانے اور مسجد اقصی کی شناخت تبدیل کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔

حماس کی جانب سے بیت المقدس کے رہائشی فلسطینی شہریوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ تمام فلسطینی شاباش کے مستحق ہیں جنہوں نے بیت المقدس پر نہ صرف اسرائیلی حملوں کے سامنے مزاحمت کی بلکہ مسجد اقصی کے تقدس کی پامالی کی بیشتر کوششوں کو بھی ناکام بنایا حالانکہ اسرائیل مظالم کا مقابلہ کرنے پر نہ صرف انکو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے پڑے بلکہ اپنی گھروں کی مسماری ا ور بے جا گرفتاریوں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

حماس نے مغربی کنارے،بیت المقدس اور غزہ پٹی کے رہائشی فلسطینیوں  کو اپنے حوصلے بلند رکھنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ  انکے عزم کی مضبوطی ہی ان کو قابض اسرائیلی ریاست کے تسلط سے آزاد کرواسکتی ہے۔

Tags: مسجد اقصی کی تاریخی شناخت مٹانے میں اسرائیل کو ناکامی کا سامنا ہوگا۔حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.