• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

131 روزہ بھوک ہڑتال کے بعد صہیونی عدالت میں فلسطینی کی رہائی کا فیصلہ

صہیونی جیل سے اگلے ماہ رہائی  کی منظوری کے بعد قیدی نے اپنی احتجاجی بھوک ہڑتال کا خاتمہ کر دیا ہے البتہ 131 روز بھوکے رہنے کی وجہ سے الفصفوص کی حالت انتہائی خراب ہے

منگل 23-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
131 روزہ بھوک ہڑتال کے بعد صہیونی عدالت میں فلسطینی کی رہائی کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انتظامی قید کی غیرقانونی صہیونی ریاستی  پالیسی کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے  فلسطینی قیدی کو صہیونی جیل سے آئندہ ماہ دسمبر کی 14 تاریخ تک رہائی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی مظالم کے خلاف  قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےو الے ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ کاید الفصفوص گذشتہ 131 روز سے انتظامی قید کی غیرقانونی صہیونی ریاستی  پالیسی کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال پر تھےتاہم صہیونی عدالت کی جانب سے فلسطینیوں اور عالمی تنظیموں کے شدید دباؤ کے باعث کاید الفصفوص کو آئندہ ماہ دسمبر کی 14 تاریخ تک رہائی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔

صہیونی جیل سے اگلے ماہ رہائی  کی منظوری کے بعد قیدی نے اپنی احتجاجی بھوک ہڑتال کا خاتمہ کر دیا ہے  البتہ 131 روز سے  مسلسل بھوکے رہنے کی وجہ سے الفصفوص کی حالت انتہائی خراب ہے اور وہ بات چیت کر نے اور اٹھنے بیٹھنے کے قابل نہیں ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.