• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونیوں کازیتون کی کٹائی کے دوران فلسطینیوں پر حملہ اورتشدد ، سامان  ضبط کر لیا

ہفتہ 06-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونیوں کازیتون کی کٹائی کے دوران فلسطینیوں پر حملہ اورتشدد ، سامان  ضبط کر لیا
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر نے والے صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی باشندوں پر لاٹھیوں سے تشدد کیا اور انہیں  فصل کی کٹائی بند کرکے اپنی زمینیں چھوڑنے پر مجبور کردیا۔

ذرائع کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے قریب ایک گاؤں قریوط میں زیتون کی کٹائی کے لیے موجود  فلسطینیوں پر صہیونی آباد کاروں کا حملہ ہوا  جس میں صہیونی فوج نے  آباد کاروں  کی سر پرستی حاصل تھی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قریوط میں زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر نے والے صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی باشندوں پر لاٹھیوں سے تشدد کیا اور انہیں  فصل کی کٹائی بند کرکے اپنی زمینیں چھوڑنے پر مجبور کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ فوجیوں نے کسانوں کو پکڑ لیا، وہ سامان جو وہ فصل کی کٹائی میں استعمال کر رہے تھے ضبط کر لیا۔

خیال رہے کہ زیتون کی کٹائی کا موسم فلسطین میں بڑی اہمیت کا حامل ہےاور متعدد گھرانے اپنی معاشی بہبود کے لیے زیتون کی فصل پر انحصار کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.