• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کی ایک بارپھر ایران کو دھمکیاں

منگل 02-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست کی ایک بارپھر ایران کو  دھمکیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایران اسرائیل جیسی قابض اور ناجائز ریاست کے لیےمسلسل  خطرے کا الارم  بجا رہا ہے جس سے خوف کا شکار ہوکر صہیونی حکمران عالمی برادری  سے ایرانی  جوہری پروگرام کو فوری بند کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیلی عسکری ذرائع کی جانب سے جاری ایک بیان میں ایک مرتبہ پھراسرائیل نے ایرانی جوہری پروگرام کے خلاف  اپنے خوف کو دباتے ہوئے دھمکانے کی ناکام  کوشش کی ہے اور کہا ہے کہ اگر ایران کا اسرائیل مخالف رویہ نہیں رُکتا تو اسرائیل کے پاس اور کئی راستے ہیں۔

صہیونی ذرائع نے دعویٰ کیا  ہے کہ اسرائیل سفارتی مشن کو آگے بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہےاور  سلجھاؤ کو ترجیح دے گاتاہم اگر سفارت کاری ناکام ہوتی ہے تو اسرائیل فوجی حملوں کے ہنگامی منصوبوں کی کارروائی کرے گا۔

اسرائیل کی جانب سے اقوام عالم کو یہ باور کرانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام صہیونی ریاست اور درحقیقت پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے کیونکہ ان کے خیال میں  یہ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوششوں پر مجبور کرے گا۔

Tags: اسرائیلایران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.