• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا

بدھ 27-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصٰی مسلمانوں کا تیسرا مقدس مقام ہے جو صہیونی حکام کی اشاروں پر آئے دن شر پسند عناصر کے ہاتھوں بے حرمتی کا نشانہ بنتا ہے البتہ جس پر اقوام عالم بالخصوص امت مسلمہ کی جانب سے مکمل بے حسی کا مظاہرہ تاحال جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں کے منظم گروپ  کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میںمسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مسجد اقصٰی کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

صہیونی فوج کی موجودگی میں شر پسندعناصر نے مراکشی دروازے سے داخل ہوکر  مسجد کے صحنوں  میں آزادانہ گھوم کر فلسطینی عبادت گزاروں پر مذہبی اشتعال انگیز  فقرے کسے اور  انہیں مشتعل کر کے لڑائی جھگڑے پر اکسایا۔

واضح رہے کہ مسجد اقصٰی مسلمانوں کا تیسرا مقدس مقام ہے جو صہیونی حکام کی اشاروں پر آئے دن شر پسند عناصر کے ہاتھوں بے حرمتی کا نشانہ بنتا ہے  اور جس پر اقوام عالم بالخصوص امت مسلمہ کی جانب سے مکمل بے حسی کا مظاہرہ تاحال جاری ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی آباد کارصہیونیئزمقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.