• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں نابالغ بچوں کی گرفتاری

منگل 26-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں نابالغ بچوں کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے فلسطینی بچوں جن کے نام 10 سالہ یاسر عرفات شقیر اور 11 سالہ یزان قدوس بتائے جاتے ہیں کو بغیر کسی وجہ کے سرِ راہ روکا اور فوجی گاڑی میں ڈال کر اسرائیلی حراستی مرکز منتقل کر دیا.

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی  قابض فوج نے مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے الزاویہ قصبے سے دو فلسطینی نا بالغ بچوں کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے فلسطینی بچوں جن کے نام 10 سالہ یاسر عرفات شقیر اور 11 سالہ یزان قدوس بتائے جاتے ہیں کو بغیر کسی وجہ کے سرِ راہ روکا اور فوجی گاڑی میں ڈال کر اسرائیلی حراستی مرکز منتقل کر دیا جہاں سے تاحال بچوں کی حراست کے حوالے سے صہیونی فوج کی جانب سے کوئی وجوہات  نہیں بتائی گئیں ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.