• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آئرش مصنفہ کا فلسطینیوں کے حق میں منفرد احتجاج

مصنفہ نے ہزاروں فنکاروں کے ساتھ ایک خط پر دستخط بھی کیے جس میں اسرائیل پر نسلی تعصب کا الزام لگایا

بدھ 13-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
آئرش مصنفہ کا فلسطینیوں کے حق میں منفرد احتجاج
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آئرش مصنفہ نےاپنی کتاب کا ترجمہ عبرانی زبان میں کیے جانے پر انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کے طور پر اپنی کتاب عبرانی زبان میں شائع نہیں کریں گی۔

ذرائع کے مطابق آئر لینڈ کی مشہور مصنفہ سیلی رونی کی جانب سےگذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور مئی کے مہینے میں غزہ کی پٹی پراسرائیلی وحشیانہ بمباری کی مذمت اس نئے اورمنفرد انداز میں سامنے آئی کہ جب مصنفہ  کی نئی کتاب”خوبصورت دنیا ، آپ کہاں ہیں؟شائع ہوئی تو انہوں نےاپنی کتاب کا ترجمہ عبرانی زبان میں کیے جانے پر انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسرائیل کے خلاف احتجاج کے طور پر اپنی کتاب عبرانی زبان میں شائع نہیں کریں گی۔

خیال رہے کہ سیف القدس کی لڑائی کے فورا بعد مئی میں رونی نے ہزاروں فنکاروں کے ساتھ ایک خط پر دستخط کیے جس میں اسرائیل پر نسلی تعصب کا الزام لگایا گیا اور اس کی بین الاقوامی تنہائی کا مطالبہ کیا گیا۔

مکتوب میں عالمی طاقتوں کی طرف سے اسرائیل اور اس کی فوج بالخصوص امریکا کی طرف سے فراہم کی جانے والی حمایت کو ختم کرنے کا مطالبہ بھی  کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.