• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دنیا بھر کے یہودی اسرائیل کو اپنی شناخت بنائیں، نفتالی بینیٹ

اسرائیلی وزیر اعظم نےکہا کہ ہمارا ہدف امریکہ ، جنوبی امریکہ اور فرانس کی یہودی برادریوں سے پانچ لاکھ یہودیوں کو اسرائیل لاکر بسانا ہے

بدھ 13-10-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دنیا بھر کے یہودی اسرائیل کو اپنی شناخت بنائیں، نفتالی بینیٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نفتالی بینیٹ نےکہا کہ ہمیں عالمی یہودی برادری کے ساتھ اپنے تعلقات کو یقینی اور مضبوط بناناہے، ہم سب بھائی ہیں اورایسے وقت میں جب دنیا بھر میں نسل پرستی اور دشمنی پھیل رہی ہے اسرائیل تمام یہودیوں کا گھر ہےاس لیے یہودی اپنے گھروں کو آئیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین پرقابض حکمران نفتالی بینیٹ نے کانفرنس برائے امیگریشن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئےدنیا بھر کے یہودیوں کو مخاطت کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو اپنی شناخت بنائیں اورصہیونی ریاست میں آکر آباد ہوں۔

 نفتالی بینیٹ نےاپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے مستقبل، اسرائیل اوراسرائیلی معاشرے کی فلاح و بہبود کیلئے یہودی آبادکاری کے مسئلے سے زیادہ اہم کوئی مسئلہ نہیں ہے دوسری جانب  یہودی آبادکاری نے اسرائیلی معاشرے کو اصل شناخت دی اور دنیا کے کسی اور مقام کے برعکس اس کا ایک منفرد سیاسی جغرافیہ بنایا۔

صہیونی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہمارا ہدف امریکہ ، جنوبی امریکہ اور فرانس کی یہودی برادریوں سے پانچ لاکھ یہودیوں کو اسرائیل لاکر بسانا ہے۔

نفتالی بینیٹ نےکہا کہ ہمیں عالمی  یہودی برادری کے ساتھ اپنے تعلقات کو یقینی اور مضبوط بناناہے، ہم سب بھائی ہیں اورایسے وقت میں جب دنیا بھر میں نسل پرستی اور دشمنی پھیل رہی ہے اسرائیل تمام یہودیوں کا گھر ہےاس لیے یہودی اپنے گھروں کو آئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.