• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بلدیہ نے فلسطینی کا گھر مسمار کردیا

جمعرات 07-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی بلدیہ نے فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے جان و مال غیر محفوظ ہیں، روازنہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کی املاک کو تباہ اور درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست میں صہیونی بلدیہ کے حکم پر قابض فوج نے بیت المقدس کے علاقے سلوان کے رہائشی محمد مطرکے گھر کو بھاری بلڈوزروں کی مدد سے منہدم کردیا جس کے نتیجے میں 8 افراد پر مشتمل یہ فلسطینی خاندان بے گھر ہوکر کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پرمجبور ہوگیا۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں اب تک متعدد فلسطینی گھروں کو غیر قانونی قرار دےکر مسمار کیا جا چکا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.