• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج نے اشیاء ضروریہ کے بعد 23 ٹن چاکلیٹ بھی ضبط

جمعہ 20-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج نے اشیاء ضروریہ کے بعد 23 ٹن چاکلیٹ بھی ضبط
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیردفاع کے حکم پر قابض صیہونی فوج نے غزہ جانےو الی تقریبا 23 ٹن چاکلیٹ  ضبط کرلی ہے  اس سے قبل اسرائیل نے غزہ میں 35 اقسام کی اشیاء ضروریہ کے داخلے پر پابندی عائد کی تھی ۔

قابض صیہونی ریاست کے انگریزی اخبار "اسرائیل ٹوڈے” نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے غزہ جاتے ہوئے 23 ٹن چاکلیٹ  ضبط کرنے کے حکم پر دستخط کیے ہیں، اخبارنے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ  مذکورہ چاکلیٹ  غزہ میں صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار مسلح جدوجہد کرنےوالی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کو مالی تعاون کیلئے بھیجی جارہی تھی

اخبار نے مزید لکھا ہے کہ غزہ میں چاکلیٹ کی فیکٹریاں جس کا ایک حصہ  سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے کے قریب "المنطار” کے علاقے میں واقع ہے۔غزہ کو چاکلیٹ کے لیے خام مالک اسرائیل یا دنیا کے دوسرے ممالک سے درآمد کیے جانے والے خام مال سے حاصل ہوتا ہے مگر اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی پرعاید پابندیوں کے نتیجے میں غزہ کے عوام چاکلیٹ جیسی اشیا سے بھی محروم ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیل نے غزہ میں 35 اشیاءکے داخلے پر پابندی عائد کی تھی جس میں موسیقی کے آلات ، موبائل فون ، کمپیوٹر، پرنٹر ، ہیڈ فون ، نگرانی کے کیمرے، بچوں کے الیکٹرانک گیمز اور دیگر اقسام کی مصنوعات شامل تھیں۔

Tags: 23 ٹن چاکلیٹاسرائیلاشیاء ضروریہصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.