• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں  اماراتی تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت

جمعرات 17-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں  اماراتی تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہ معاہدہ سابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو  کے12 سالہ  دور حکومت میں معاہدہ ابراہیمی  کے بعد دونوں ملکوں کے مابین دوستانہ تعلقات کے  فروغ کے لیے طے پائےگئے منصوبوں  میں سے ایک ہے۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر ماحولیات گیلامیلیئل کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت کردی گئی ہے اور اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس منصوبے کو ختم کر دیا جائےتاہممنصوبے کے خاتمے کےمطالبے کی وجوہات سامنے نہیں لائی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات میں تیل پائپ لائن منصوبےکا یہ معاہدہ سابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو  کے12 سالہ دور حکومت میں ستمبر 2020 میں معاہدہ ابراہیمی کے بعددونوں ملکوں کے مابین دوستانہ تعلقات کے فروغ کے لیے طے پائےگئےمنصوبوں میں سے ایک ہے جبکہ اسرائیل میں اب نو منتخب وزیر اعظم نفتالی بینینٹ وزارت کی کرسی پر بیٹھے ہیں، اس معاہدے کی منسوخی سے خدشہ ہےکہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات کو نقصان پہنچے گا۔

Tags: اسرائیلتیل پائپ لائن منصوبہصہیونیئزممتحدہ عرب اماراتمعاہدہ ابراہیمیمقبوضہ فلسطینوزیر ماحولیات گیلامیلیئل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.