• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں بے گناہ فلسطینیوں کی گرفتاری

منگل 27-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں بے گناہ فلسطینیوں کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج  رمضان المبارک کے آغاز سے ہی فلسطینی نوجوانوں کو بے بنیاد الزامات کی پاداش میں گرفتار کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق  قابض صہیونی فوج نےگزشتہ روزمقبوضہ  بیت المقدس کےپرانے شہر باب حتا سے دو فلسطینی نوجوانوں ، وسام سدر اور احمد الرجبی کو شدید مار پیٹ کرنے کے بعد گرفتارکر لیا۔

نوجوانوں کی گرفتاری کے حوالے سےصہیونی فوج کی  جانب سے کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے تاہم عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض ریاست کے فوجی اہلکار رمضان المبارک کے آغاز سے ہی باب حتا اور بیت المقدس میں واقع دوسرے تاریخی مقامات سے فلسطینیوں کو صہیونی آباد کاروں پر حملے اور اشتعال انگیزی پھیلانے کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں گرفتار کر کے نا معلوم مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔

Tags: باب حتاصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی باشندےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.