• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیت المقدس میں کوسووہ کا سفارتخانہ کھولنے پر شدیدمذمت کرتے ہیں، حماس

پیر 15-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
بیت المقدس میں کوسووہ کا سفارتخانہ کھولنے پر شدیدمذمت کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  حماس کے ترجمان نے کہا کہ کوسووہ کا یہ اقدام بین الاقوامی قانون  کی خلاف ورزی ہے اور   بیت المقدس مسلمانوں کاقبلہ اول ہے جو فلسطینیوں سے کوئی نہیں چھین سکتا۔

 تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی محصور علاقے غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے کوسووہ کی وزارت خارجہ کی طرف سے بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا  ہے کہ یہ اقدام تمام بین الاقوامی قراردادوں اور انسانی حقوق  کے معاہدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔

 حازم قاسم نے کہا کہ کوسووہ جیسے ملک کا یہ فیصلہ بعض عر ب ممالک  کے قابض ریاست  کے ساتھ کئے گئے معمول پر لانے کے معاہدے کی حوصلہ افزائی ہے۔

تحریک  حماس کے ترجمان نے مزید کہا کہ  بیت المقدس مسلمانوں کاقبلہ اول ہے یہ پہچان فلسطینیوں سے کوئی نہیں چھین سکتا اور بیت المقدس فلسطینیوں کا ہی رہے گامزید یہ کہ اس کی شناخت اصل عرب ہی رہے گی  اور اس حوالے سے قابض ریاست  کی تمام کوششیں ناکام ہو کر رہیں گی کیونکہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے اور تاریخ کے حقائق کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسحازم قاسمصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.