• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بنگلہ دیش کا اسرائیل سے جاسوسی کے آلات خریدنے کا انکشاف

بدھ 03-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بنگلہ دیش کا اسرائیل سے جاسوسی کے آلات خریدنے کا انکشاف
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غیر ملکی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش نے اسرائیلی ساختہ جاسوسی کے آلات خریدے جس کو ہنگری سے تیار کردہ ظاہر کیا گیا، جاسوسی کے آلات کا سودا بنکاک کے ایک خفیہ ٹھیکیدار  نے کرایا۔

مغرب کے معروف خبررساں ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت نے 2018 میں بیک وقت سینکڑوں موبائل فون کی جاسوسی کرنے کے آلات فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل سے خریدے۔

تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بنگلا دیش نے اسرائیل میں مقامی سطح پر تیار کردہ جاسوسی کے آلات کو ہنگری کے تیار کردہ ظاہر کرکے خریدا، اس سودے کو طے کرنے اور ڈلیوری تک کے تمام مراحل میں بنکاک کے ایک خفیہ ٹھیکیدار نے مددفراہم کی۔

رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی انٹیلی جنس نے بنگلادیش کے فوجیوں کو ہنگری میں ٹریننگ بھی دی ہے۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش کے سرکاری سطح پر فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات نہیں ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.