مشہور ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما محمد نزال کے متعلق موجود ویب پیچ غائب کر دیا- محمد نزال کا پیچ رضاکاروں اور کارکنان نے چند ہفتے قبل ہی ڈیزائن کیا تھا – واضح رہے کہ ویب سائٹ کی انتظامیہ نے اسی طرح کی حرکت فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے متعلق پیج کے ساتھ بھی کی تھی- ویب سائٹ کی انتظامیہ صہیونی لابی سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ وہ حماس کے کسی بھی رہنما کے متعلق پیچ کی تیاری یا اس طرح کی سرگرمی کو ختم کر دیتی ہے-
غزہ پر اسرائیلی بربریت: 24 گھنٹوں میں مزید 28 فلسطینی شہید
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید ہونے والوں میں 7بچے اور5 خواتین شامل ہیں، صیہونی حملو ں ...
Read more