• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین : صہیونی آباد کاروں کا  اشتعال انگیزی کا مظاہرہ

منگل 22-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین : صہیونی آباد کاروں کا  اشتعال انگیزی کا مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آباد کاروں  نے فلسطینیوں کے خلاف مارچ میں  صہیونی جھنڈے اٹھارکھے تھے  ساتھ ہی ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر فلسطینی عوام کے لیے  شر پسندانہ فقرے درج تھے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں فلسطینی آبادی پر مشتمل علاقے نابلس میں صہیونی آبادکاروں کی جانب سے کھلی اشتعال انگیز مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں شامل درجنوں یہودی عقائد کے پیروکار صہیونی آبادکاروں  نے حصہ لیتے ہوئے مجبور فلسطینیوں پر تضحیک آمیز فقروں کو نعروں کی شکل میں استعمال کرتے ہوئے  ان جملوں  کو بارہا دوہرایا بعد ازاں اسلام دشمن نعرے لگاتے ہوئے قبلہ اول کی حرمت کے خلاف فلسطینیوں کو مذہبی اشتعال انگیزی پر اکساتے رہے۔

صہیونی آبادکاروں  نے فلسطینیوں کے خلاف مارچ میں صہیونی جھنڈے اٹھارکھے تھے ساتھ ہی ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر فلسطینی عوام کے لیے شر پسندانہ فقرے درج تھے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست میں  آبادکاروں کی اس مارچ کا مقصد فلسطینی باشندوں میں غم و غصے کو بڑھانا  اور انہیں  اشتعال انگیزی پر مجبور کر کے انہیں صہیونی دہشت گردی کا نشانہ بنانا ہے ۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونی مارچقابض ریاستمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.