• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد کے ساتھ ایک بڑی سڑک کی تعمیر شروع کردی

جمعہ 16-10-2020
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد کے ساتھ ایک بڑی سڑک کی تعمیر شروع کردی

Palestinian security forces loyal to Hamas patrol near the border between Egypt and Gaza, in the southern Gaza Strip January 14, 2018. REUTERS/Ibraheem Abu Mustafa

0
SHARES
0
VIEWS

روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ:- اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کے ساتھ ساتھ ایک شاہراہ عام کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ اس سڑک کی تعمیر سے صہیونی فوج کو ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر بھاری جنگی سامان غزہ کی سرحد پر منتقل کرنے میں مدد ملے گی۔

اسرائیلی فوج کے مقرب اخبار’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی سرحد کے قریب سڑک کی تعمیر کا مقصد جنگ کی حالت میں صہیونی فوج کو لاجسٹک سپورٹ کے لیے ایک نئی سہولت فراہم کرنا ہے۔

عبرانی اخبار کے مطابق غزہ کی سرحد کے ساتھ ساتھ زیرتعمیر سڑک کے منصوبے کوشاہراہ میدان کانام دیا گیا ہے۔

Tags: gazaisraelاسرائیلصیہونیغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.