• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے غزہ اور غرب اردن میں آمدرفت کے راستے بند کردیئے

ہفتہ 19-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے غزہ اور غرب اردن میں آمدرفت کے راستے بند کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ اور غرب اردن آمدرفت کے راستے نیے عبرانی سال  کی آمد کے موقع پر بند کیئے گئے ہیں جس کی تقریبات تین دنوں تک جاری رہیں گی۔

صیہونی ریاست کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق قابض صیہونی فوج نے  گزشتہ روز سے نئے عبرانی سال کی آمد کے موقع پر مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ اور غرب اردن میں  فلسطینیوں کی آمد ورفت کے تمام راستوں کو تین روز کیلئے بند کردیا ہے۔

ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق تین دن تک جاری رہنے والی عبرانی سال نو کی تقاریب کے اختتام تک تمام راستے فلسطینیوں کیلئے مکمل طور پر بند رہیں گے ۔

واضح  رہے کہ قابض صیہونی فوج نے گزشتہ روز جمعہ سے عالمی وباء کورونا وائرس کے نام پر تمام فلسطینی علاقوں میں 3 ہفتے کے لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔

Tags: صیہونی فوجعبرانی سال نوغرب اردنغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.