• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین کےمختلف شہروں میں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

ہفتہ 12-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین کےمختلف شہروں میں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کے اعلان پر فلسطین کے مختلف شہروں میں بحرین کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور بحرینی بادشاہ کی تصاویر نذر آتش کی گئیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق خلیجی ملک متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین کی جانب سے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اعلان کے بعد  مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوںمیں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ، مظاہرین نے امارات اور بحرین کو غدار قرار دیتے ہوئے  فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا ملک قرار دیا ۔

سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ  مقبوضہ بیت المقدس میں کیا گیا جہاں ہزاروں افراد نے بحرینی فرمانرواں ، امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ اور  صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کی تصاویر نذر آتش کیں ۔

Tags: بحرینفلسطینیمتحدہ عرب اماراتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.