• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: آتش گیر گیس کےغباروں سے اسرائیلی کالونیوں میں آتشزدگی

منگل 01-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: آتش گیر گیس کےغباروں سے اسرائیلی کالونیوں میں آتشزدگی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے متنازعہ علاقے غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری جانب یہودی بستیوں میں پھینکے گئے آتش گیر گیس کے غباروں کے نتیجے میں 33 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔

 اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے  علاقےجنوبی غزہ کے بالمقابل اشکول یہودی کالونی میں آتش گیر مواد اور غبارے گرنے سے 33 مقامات پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں جنگلات فصلوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

ٹی وی رپورٹ‌میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں گیس کے غباروں کے گرنے سے زور دار دھماکے ہوئے اور آگ کے شعلوں نے اطراف کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تاہم اب تک کی معلومات کے مطابق کوئی جانی مقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کےعوام  کی جانب سے اسرائیلی پابندیوں کے خلاف بہ طور احتجاج سرحد کی دوسری جانب آتش گیر مواد اور غبارے پھینکنے کا سلسلہ  جاری ہے۔

Tags: صہیونیئزمعبرانی ٹی وی چینل 12غزہمقبوضہ فلسطینیہودی کالونی اشکول
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.