• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج کے ہاتھوں7 فلسطینی اغوا

بدھ 29-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج کے ہاتھوں7 فلسطینی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوجیوں کی جانب سے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھروں پر چھاپوں کے دوران لوٹ مار روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ قابض صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس، اریحا، نابلس ، بیت لحم  اور الخلیل  شہر میں فلسطینیوں کے گھروں میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران لوٹ مار کرتے ہوئے سے سات فلسطینی باشندوں کو گھروں سے اغوا کرلیا ، اغواکنندگان کے حوالے سے کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

قابض صہیونی فوجیوں کی جانب سے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھروں پر چھاپوں  میں لوٹ مار روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے ۔

واضح رہے کہ   اس وقت صیہونی جیلوں میں 7500 سے زائد فلسطینی باشندے قید ہیں جن  میں  صحافی ،سماجی اور سیاسی شخصیات سمیت خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

Tags: اریحابیت لحمصیہونی فوجفلسطینی اغوامقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.