• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ کےمحافظ پر قبلہ اول میں داخلے پر پابندی عائد

ہفتہ 25-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کےمحافظ پر قبلہ اول میں داخلے پر پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  قابض صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کے قبلہ اول میں داخل ہونےپرچار ماہ کیلئے  پابندی عائد کرتے ہوئے بے دخل کردیا ہے۔

عینی شاہدین کےمطابق صیہونی فوج نے آج صبح  مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے سے داخل ہوتے ہوئے فلسطینی عبادتگزاروں کو مسجد سے بے دخل کرنے کے بعد مسجد اقصیٰ کے 31سالہ محافظ  رجائی کوگرفتارکرکے حراستی مرکز منتقل کیا جہاں کم و بیش دو گھنٹوں تک تفیش کے بعد اس پر قبلہ اول میں داخل ہونے پر چار ماہ کی پابندی عائد کردی۔

واضح رہے کہ ایک ماہ قبل  صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے پہرے دار عرفات نجیب کو باب حطہ کے باہر سے گرفتارکرنے کے بعد ان پر بھی قبلہ اول میں داخل ہونے پر پابند ی عائد کی تھی ۔

Tags: رجائیعرفات نجیبقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.