• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں ریلی پر صہیونی فوج کی براہ راست فائرنگ، متعدد زخمی

ہفتہ 04-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں ریلی پر صہیونی فوج کی براہ راست فائرنگ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے قلقیلیہ میں فلسطینی باشندوں پر اس وقت براہ راست فائرنگ  کی  جب وہ صہیونی  آباد کاری کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔

 ذرائع کے مطابق   گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین  کے مقامی باشندوں نے مغربی نابلس میں کفر قدوم کے مقام پر یہودی آباد کاری کے خلاف  ریلی نکالی ، ریلی کے شرکاء صہیونی ریاست  کی 17 جانب سے  سال سے بند ایک شاہراہ کے کھولے جانے اور یہودی آباد کاری کے خلاف احتجاج کررہے تھےاس موقع پر صہیونی فوج نے ریلی کو منتشر کرنے کے لیےان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج  کے ساتھ فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرنا شروع کردیا جس کے بعد مقامی فلسطینیوں میں شدیداشتعال کی لہر دوڑ گئی  اور جوابی   کارروائی کرتےہوئے فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فوج پر پتھراؤ کیا اور قابض  ریاست کے خلاف نعرے لگائے  ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج  جب مظاہری نکو منتشر کرنےمیں ناکام ہوئی تو  مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.