• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی الحاق کے خلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 03-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی الحاق کے خلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) محصور شہر کے سیکڑوں شہریوں نے غرب اردن پر صہیونی عملداری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جس پر صہیونی قبضے کے خلاف نعرے درج تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے  جنوبی سرحدی علاقے رفح گذرگاہ کے قریب   سیکڑوں فلسطینی باشندوں نے غرب اردن کے 30 فیصد علاقے پر صہیونی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

Tags: رفح بارڈرصہیونی ریاستغرب اردنغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.