• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی حکومت اسرائیل کو ریاست تسلیم کرنا چاہتی ہے، جمشید خان مہمند

جمعہ 19-06-2020
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
پی ٹی آئی حکومت اسرائیل کو ریاست تسلیم کرنا چاہتی ہے، جمشید خان مہمند
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )   مسلم لیگ نون کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی  جمشید خان کا  اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ حکومت کی کچھ اس قسم کی پالیسیاں دیکھنے میں آرہی ہیں جسکے تناظر میں ایسی متنازعہ باتیں ہو رہی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان میں اس سے قبل ایسی باتیں کبھی نہیں ہوئیں لیکن اب اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں بھی ہو رہی ہیں یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہورہاہے  یہ حکومت  اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنا چاہتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس معاملے پر تمام اپوزیشن جماعتوں کو ایک بھرپور بھرپور اندازمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔

Tags: اسرائیلاسرائیل کو تسلیم کرناپی ٹی آئیجمشید خان مہنمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.