• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی طالبہ سماح جرادات 9ماہ بعد صیہونی قید سے رہا

جمعرات 04-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی طالبہ سماح جرادات 9ماہ بعد صیہونی قید سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پرقابض اسرائیلی فوج نے ستمبر 2019 کی رات بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکاررئیوں کے دوران یونیورسٹی طالبہ”سماح جرادات” کوان کے گھر سے گرفتارکرلیاتھا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے ”البیرہ” کی رہائشی "بیرزیت یونیورسٹی” کی 22 سالہ طالبہ  سماح جرادات صیہونی زندان میں9 ماہ گزارنے کے بعد رہا کردی گئی ہے۔

سماح جرادات کو صیہونی فوج نے ستمبر 2019 کی رات کو ان کے گھر پر چھاپہ مارکارروئی کے دوران گرفتار کیا تھا اور ان پر  اسرائیلی ریاست کے خلاف لوگوں کو بھڑکانے کا الزام عائد کیا تھا۔

 

واضح رہے کہ اس سے قبل بیرزیت یونیورسٹی کی طالبہ  اور سماح جرادات کی دوست میس ابو غوش  کو بھی صیہونی فوج نے فلسطینی ریاست کے خلاف بیان کے الزام میں گرفتار کرکیا تھا اور ان پر بد ترین تشدد کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.