• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی

ہفتہ 11-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(  صیہونی ریات میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے جبکہ 11ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

قابض صیہونی ریات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں  عالمی وباء کوروناوائرس سے 93 صیہونیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاگیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 124 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعدادہزار ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 7 مریض ہلاک  ہوگئے  ہیں 176 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 125 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جس کےبعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 1061 ہوگئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.